جینیاتی عمل سے مکڑی کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی گئی

لندن: شاید غیرمعمولی لمبے اور دھاگے نما ٹانگوں والی مکڑی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ اب سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی ہے۔ یہ عمل آراین اے انٹرفیس (آراین اے آئی) کہلاتا مزید پڑھیں

ہزاروں کلومیٹر سفر طے کرنے والی نایاب چمگادڑ کو بلی نے مارڈالا

لندن: لندن سے روس تک دوہزار کلومیٹر کا طویل سفر کرنے والی نایاب چمگادڑ کو ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ اس مادہ چمکادڑ پر لندن چڑیا گھر کا علامتی نشان ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسے ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کا نیا شوشہ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا

لاہور: پاکستانی اداکارہ میرا نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا۔ اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اورخود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور تو ہیں ہی لیکن اب ان کی ایک وڈیونے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور: اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

غربت کے خاتمے کیلئے تمام حکومتی وسائل استعمال کئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مستحق خاندانوں کو غربت کی سطح سے نکالنے کیلئے تمام حکومتی وسائل استعمال کئے جائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیرخرانہ شوکت ترین اور معاون خصوصی عثمان ڈار مزید پڑھیں