بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرکے ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات سابق افغان سفیر کے اشرف غنی پر سنگین الزامات

افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان میں تعینات سابق سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے افغان صدر اشرف غنی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں ڈاکٹر عمر زخیل وال نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان صدر مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

پی آئی اے سے اندرون ملک سفر کرنیوالوں کو اب منرل واٹر کی بوتل نہیں ملے گی

پی آئی اے کی مینیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق قومی ائیرلائن کی اندرون ملک پروازوں پرمسافروں کواب منرل واٹر کی ہاف لیٹربوتلیں فراہم نہیں کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ پانی طلب کرنے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے وزیر بلدیات کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ کامران بنگش نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے اکبر ایوب خان کا استعفیٰ مزید پڑھیں

’شوٹنگ کے دوران رونے کیلئے گلیسرین استعمال نہیں کرتی‘

اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاری سے متعلق کی جانے والی ذاتی جدوجہد اورتجربے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ اداکارہ ایک نجی ویب شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں اور دوران شو میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مختلف موضوعات مزید پڑھیں