لاہور: ولیمے میں فائرنگ،اسد کھوکھر کے بھائی جاں بحق

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں ہونے والی ولیمے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ واقعہ میں اسد کھوکھر کے بھائی مبشر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی۔پاکستان کرونا کی 3 کروڑ 98 لاکھ خوراکیں خرید سکے گا۔ اے ڈی بی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم وفاق میں فردوس عاشق کو ذمہ داری دینا چاہتے ہیں،بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فردوس عاشق اعوان سے بروز جمعہ 6 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کو قیادت کے پیغام سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: آفیشلز، افسران کو فوری کرونا ویکسین لگوانےکی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے کرونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز جاری کر دیے جس میں تمام آفیشلز اور افسران کو کرونا ویکسین فوری لگوانے کی ہدایات جاری کی گئی۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،افغانستان کی صورتحال پربھی غور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سلامتی، سیکیورٹی اور خطے کی صورت حال بالخصوص افغانستان سے متعلق غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کیساتھ خود کا موازنہ کرنے پر تنقید کی زد میں

کراچی:  اداکارہ مہوش حیات کو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خود کا موازنہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ چند روز قبل مہوش حیات نے ایک انٹرویو کے دوران سیاست میں دلچسپی مزید پڑھیں