اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔

کے ٹو سر کرنے کی مہم پر موجود نیپالی کوہ پیماؤں نے کیمپ 4 سے اوپر محمد علی سدپارہ کی لاش دیکھی تھی۔ فوٹو : فائل

ایکسپڈیشن ٹریکس اینڈ ٹورز میں شامل نیپالی شرپا نے بوٹل نک کے قریب لاشوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی جس پر اسکردو انتظامیہ، آرمی ہیلی کاپٹرز اور محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ لاشوں کی تصدیق و ریسکیو کے لیے کیمپ فور گئے تھے جہاں سے ساجد سدپارہ نے کپڑوں کے ذریعے لاشوں کی تصدیق کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں