پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز(فوٹو:فائل) پشاور سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، جب کہ زیر زمیں زلزلے کی گہرائی 159 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں