انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔! اور پاپڑ کھانے کی آواز


انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
(” اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں “)تاریخ گواہ ہے

خوبصورت لڑکی بنی کس کی تین راتوں کی مہمان
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے۔۔🤣🤣🤣🤣🤣

اپنا تبصرہ بھیجیں