پی آئی اے سے اندرون ملک سفر کرنیوالوں کو اب منرل واٹر کی بوتل نہیں ملے گی

پی آئی اے کی مینیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق قومی ائیرلائن کی اندرون ملک پروازوں پرمسافروں کواب منرل واٹر کی ہاف لیٹربوتلیں فراہم نہیں کی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ پانی طلب کرنے پر عملہ مسافروں کوگلاس میں پانی فراہم کرے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پروازکا عملہ نئی ہدایت پر عملدرآمد رپورٹ لاگ بک کے ذریعےفراہم کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں