اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلا دے تو شوہر بیوی کا عاشق بن جائے گا


آج ہم ایسا عمل بتائیں گے میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی ہے ایک شوہر کی اپنی بیوی کیساتھ اور ایک بیوی کی اپنے شوہر کیساتھ نہ بنتی ہو تو دونوں میں سے کوئی ایک یہ عمل کرلے تو انشاء اللہ رب کے حکم سے میاں بیوی میں نہ ختم ہونیوالی محبت پیدا ہوجائیگی۔

وہ عمل ایسا عمل ہے کہ اگر بیوی گھر کی ناچاکی کا باعث بنتی ہے شوہرکا خیال نہیں رکھتی ہر وقت لڑتی ہے تو یہ عمل کرکے پانی جوس شربت یا دودھ پر بیوی کو پلا دے ۔

تو اس کے پانی کی پینے کی دیر ہوگی اس کی بیوی اسی وقت اس کی مرید بن جائیگی ۔ اور اگر شوہر بیوی کا خیال نہیں رکھتا تو انشاء اللہ دونوں میں نہ ختم ہونیوالی محبت شروع ہوجائیگی۔میاں بیوی کا تعلق کوئی کچہ دھاگا تو نہیں ہے یہ بہت بڑا رشتہ ہے ۔

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور انہو ں نے تم سے پکا عہد لیا ہے ۔ قرآن مجید نے بیوی کو ساتھی کہا ہے یہ زندگی بھر کا ساتھ ہے یہ زندگی بھر کا ساتھ ہوتا ہے میاں بیوی دونوں کو سمجھداری سے کام لینا چاہیے محبت اور پیار کے ساتھ زندگی گزار کر شیطان کو اس اندر دخل اندازی کا موقع ہی نہ دیا جائے۔

آج ہم بیوی کی سائیڈ کا تذکرہ کریں گے ۔جو عورت بھی اپنے خاوند کیلئے سکون کا سبب بنے گی تو وہ ہنسی خوشی زندگی گزارے گی ۔آپ نے الائچی پر پانی پر یا دودھ پر سو بار یاقدوس یاسلام پھر تیتس بار سورۃ کوثراوردس بار سورۃ فاتحہ اول وآخر میں تین تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کردیں یہ پانی چاہے صبح کے وقت یا شام کے وقت آپ اپنی بیوی کو یا شوہر کو پلا دیں انشاء اللہ اس عمل کے کرنے کی دیر ہوگی پھر دیکھیں ان کے نرم دم کو اللہ تعالیٰ کیسے نرم بنادیتے ہیں۔ شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں