ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی ہے۔

اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی۔پاکستان کرونا کی 3 کروڑ 98 لاکھ خوراکیں خرید سکے گا۔

اے ڈی بی کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہےکہ پاکستان کو فنڈزکی فراہمی اے ڈی بی کے9 ارب ڈالرکے پروگرام کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں