سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کمی واقع ہوئی ہے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 94 ہزار 479 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں