انضمام الحق کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی پوری قوم سے دعا کی درخواست

سابق کپتان انضمام الحق لاہورکے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق کپتان انضمام الحق لاہورکے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں گزشتہ شب ہارٹ اٹیک کے بعد ان کی اینجوپلاسٹی ہوئی ہے، اہل خانہ کے مطابق دل میں تکلیف محسوس ہونے پرانہیں فوری طورپراسپتال لایا گیا ہے، جہاں ان کی اینجوپلاسٹی کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں