سالگرہ مبارک، وزیراعظم عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں


وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پا کستان عمران خان کی سالگرہ منانے کے لیے ان کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر انتہائی سر گرم ہیں اور انہوں نے کپتان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں ٹوئٹر پر وزیراعظم کی سالگرہ کے حوالے سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں