سب کچھ مہنگاترین ہوگیا لیکن پھر بھی حکومت کا رونا دھونا جاری ہے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، دال گھی، دوائی بجلی سب کچھ مہنگاترین ہوگیا لیکن پھر بھی حکومت کا رونا دھونا جاری ہے۔ مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1813ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ مزید پڑھیں

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے کے بعد حلف اٹھا لیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 13کے تحت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں 13 ویں وزیراعظم کے انتخاب کے مزید پڑھیں

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بغیر شناختی کارڈ والے افراد اپنی تعلیمی اسناد یا ب فارم کی بنیاد پر ویکسین لگواسکتے ہیں۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردارنمایاں ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد نے ساہیوال میں محرم الحرام میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس مزید پڑھیں

سندھ کا قومی شناختی کارڈ نہ ہونے والوں کو بھی ویکسین لگانےکا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والے شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بغیر شناختی کارڈ والے افراد اپنی تعلیمی اسناد یا ب فارم کی بنیاد پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قید 28 پاکستانی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب میں معمولی جرائم میں قید 28 پاکستانی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سےوزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر معمولی جرائم میں ملوث 28 پاکستانیوں کومعافی مل گئی، مزید پڑھیں

جو تبدیلی آپ دیکھ رہے ہیں اس کا کریڈٹ اسپورٹس کو جاتا ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہےکہ لیڈرز شپ اسپورٹس کے میدان سے ہی نکلتی ہے، جو تبدیلی آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں اس کا کریڈٹ بھی اسپورٹس کو جاتا ہے۔ کوئٹہ میں ویمن ٹی 20کرکٹ لیگ کی مزید پڑھیں

پاکستان آنیوالے 6 سال کے بچوں کی بھی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار، ایڈوائزری جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ سی اے اے کے مطابق 9 اگست سے پاکستان آنے والے 6 مزید پڑھیں