وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کے بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم ہاؤس میں تعلیمی سرگرمیاں نہیں بلکہ کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی اور وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کا معاملہ کابینہ ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے، وفاقی کابینہ آج کے اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ مزید پڑھیں

سندھ؛ بغیر شناختی کارڈ والے بالغ افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع

کراچی: حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کردیا۔ ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ان کی کورونا ویکسینیشن بھی شروع کردی گئی، محکمہ صحت سندھ مزید پڑھیں

اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔

ایکسپڈیشن ٹریکس اینڈ ٹورز میں شامل نیپالی شرپا نے بوٹل نک کے قریب لاشوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی جس پر اسکردو انتظامیہ، آرمی ہیلی کاپٹرز اور محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ لاشوں کی تصدیق و ریسکیو مزید پڑھیں

پولیس نے ماں اور ننھے بچے کے قتل میں ملوث ملزم کی تصاویر جاری کردیں اور عوام سے ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی۔

نیوز کے مطابق ماں اور ڈیڑھ سالہ بچے کے قتل کے ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ پولیس گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے میں مصروف ہے۔ پولیس کے مطابق 24 جولائی کو تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے شمیم مزید پڑھیں

پاکستان میں پناہ لینے والے 46 افغان فوجیوں کو انکی حکومت کے حوالے کردیا گیا

راولپنڈی:  پاکستان میں پناہ لینے والے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت 46 فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹر کے پاس تعینات مزید پڑھیں

امید ہے سعودی عرب پاکستانیوں کے لیے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لئے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ صدر مملکت کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی مزید پڑھیں