ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50کروڑڈالرقرض کی منظوری دیدی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی۔پاکستان کرونا کی 3 کروڑ 98 لاکھ خوراکیں خرید سکے گا۔ اے ڈی بی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم وفاق میں فردوس عاشق کو ذمہ داری دینا چاہتے ہیں،بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فردوس عاشق اعوان سے بروز جمعہ 6 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کو قیادت کے پیغام سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: آفیشلز، افسران کو فوری کرونا ویکسین لگوانےکی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے کرونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز جاری کر دیے جس میں تمام آفیشلز اور افسران کو کرونا ویکسین فوری لگوانے کی ہدایات جاری کی گئی۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری مزید پڑھیں

کیا پاکستان کو سفری پابندی میں نرمی ملے گی؟

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رچرڈ برگن نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ میں رکھنے سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن سے وضاحت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے حالیہ دنوں کئی ممالک کو سفری قوائدوضوابط کی سرخ فہرست سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی نئی شرط ، پاکستانی مسافروں کیلئے دبئی کا سفر فی الحال ناممکن ہوگیا

اسلام آباد : متحدہ عرب امارات نے مسافروں پر پی سی آرٹیسٹ کیساتھ 4 گھنٹے قبل کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کی شرط عائدکردی، جس کے بعد ایمرٹس نے مسافروں کو لےجانےسے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مسافروں کیلئے دبئی مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف لابنگ کرنے کا الزام ، عون چوہدری کا استعفیٰ منظور

تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی سے حکومت کے خلاف لابنگ کرنے کے الزام کے بعد وزیر اعلیٰ کے معاون برائے سیاسی امورعون چوہدری سےاستعفیٰ طلب کرلیا گیا ،عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ کے متحرک رہنما رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

میں تمہارے بغیر زندگی کیسے گزار سکتی ہوں؟ نور مقدم کی بہن سارہ کا رلا دینے والا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی بہن نے سوشل میڈیا پراپنی نور کیساتھ ایک یادگار تصویر اور رلا دینے والا پیغام شئیر کر دیا ہے ، نور کی بہن سارہ مقدم کا پیغام میں کہنا ہے کہ مزید پڑھیں