قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،افغانستان کی صورتحال پربھی غور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سلامتی، سیکیورٹی اور خطے کی صورت حال بالخصوص افغانستان سے متعلق غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا شہبازشریف کیخلاف نیب کی نئی انکوائری پر ردِعمل

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف نئی انکوائری ہراساں کرنے کی ایک اور اوچھی کوشش ہے، یہ تماشا اور بھونڈا مذاق بند کرنا ہوگا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مزید پڑھیں

برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

اسلام آباد : برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا ، اب تک آن لائن پٹیشن پر 58 ہزار سے زیادہ افراد دستخط کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ مزید پڑھیں

پی آئی اے سے اندرون ملک سفر کرنیوالوں کو اب منرل واٹر کی بوتل نہیں ملے گی

پی آئی اے کی مینیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق قومی ائیرلائن کی اندرون ملک پروازوں پرمسافروں کواب منرل واٹر کی ہاف لیٹربوتلیں فراہم نہیں کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ پانی طلب کرنے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے وزیر بلدیات کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ کامران بنگش نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے اکبر ایوب خان کا استعفیٰ مزید پڑھیں

پولیس کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے محکمہ پولیس کی تنخواہیں فوج کی طرح بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں منعقدہ یوم شہدا پولیس کی تقریب میں شرکت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اوورسیز پاکستانی خاتون کی شکایت پر کارروائی . پولیس نے خاتون کے مکان کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اوورسیز پاکستانی خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے خاتون کے مکان کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔ اوورسیز پاکستان خاتون نے سیٹزن پورٹل پر مکان پر قبضے کی شکایت درج کرائی تھی جس پر مزید پڑھیں