پولیس کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے محکمہ پولیس کی تنخواہیں فوج کی طرح بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں منعقدہ یوم شہدا پولیس کی تقریب میں شرکت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اوورسیز پاکستانی خاتون کی شکایت پر کارروائی . پولیس نے خاتون کے مکان کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اوورسیز پاکستانی خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے خاتون کے مکان کا قبضہ چھڑوا لیا ہے۔ اوورسیز پاکستان خاتون نے سیٹزن پورٹل پر مکان پر قبضے کی شکایت درج کرائی تھی جس پر مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی، بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے مقدمے میں گرفتار ملزم

کراچی: مقامی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی، بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو چائلڈ پورنو گرافی، مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداء کے موقع پر پاکستانی پولیس کے تمام شہداء کو سلام

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداء کے موقع پر پاکستانی پولیس کے تمام شہداء کو سلام پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترجمان پاک فوج نے مزید پڑھیں

پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز(فوٹو:فائل) پشاور سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور، سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں

سب کچھ مہنگاترین ہوگیا لیکن پھر بھی حکومت کا رونا دھونا جاری ہے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، دال گھی، دوائی بجلی سب کچھ مہنگاترین ہوگیا لیکن پھر بھی حکومت کا رونا دھونا جاری ہے۔ مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1813ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ مزید پڑھیں

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے کے بعد حلف اٹھا لیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 13کے تحت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں 13 ویں وزیراعظم کے انتخاب کے مزید پڑھیں