والد سے ملاقات کیلئے سیکرٹری سے وقت لینا پڑتا تھا، شاہ رخ کے بیٹے آریان کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ والد سے ملاقات کیلئے سیکرٹری سے وقت لینا پڑتا تھا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آریان نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ والد اس وقت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

جیونیوز کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ سابق وزیراعظم کے اسٹاف کا بتانا ہے کہ یوسف مزید پڑھیں

سالگرہ مبارک، وزیراعظم عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں

وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پا کستان عمران مزید پڑھیں

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے جدید بسوں میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کو سراہا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

لاہور ائیرپورٹ: طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر پرواز کو واپس اتار لیا گیا

طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نےطیارہ واپس علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پراتارلیا۔ Zzz واقعے کے بعد ترک ائیر لائن نے 350 مسافروں کو گھر جانے کا مشورہ دیا جس پر مسافروں نے لاؤنج میں شدید احتجاج کیا مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

قصبہ ساہیوال کے ذوالفقار علی نے گزشتہ سال 12 اپریل 2020ء کو تھانہ صدر بھلوال کے علاقہ میں واقعہ قبرستان میں قرآن پاک کو آگ لگا دی تھی۔ جس پر لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تو تھانہ مزید پڑھیں